Second T20 World Cup semi-final: Australia decides to bowl against Pakistan

0
1015
Second T20 World Cup semi-final: Australia decides to bowl against Pakistan
Second T20 World Cup semi-final: Australia decides to bowl against Pakistan

ٹی20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل: آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف باؤلنگ کا فیصلہ

Australia, the second semi-final of the T20 World Cup, has decided to bowl first after winning the toss against Pakistan.

In the second semi-final of the T20 World Cup being played in Dubai, Australia won the toss and invited Pakistan to bat.

Pakistan did not make any changes in the squad for the match while Australia retained the winner of the last match.

Pakistan is still unbeaten in the tournament, having beaten traditional rivals India by 10 wickets in their opening match, beating New Zealand, Afghanistan, Namibia and Scotland to reach the semi-finals with five consecutive victories. ۔

Australia, on the other hand, managed to reach the semi-finals with four victories despite the worst defeat at the hands of traditional rivals England.

Both teams consist of these players for the match.

Pakistan: Babar Azam (captain), Fakhr Zaman, Mohammad Rizwan, Shoaib Malik, Haris Rauf, Mohammad Hafeez, Shaheen Shah, Hassan Ali, Emad Wasim, Asif Ali, Shadab Khan.

Australia: Aaron Finch (captain), Steven Smith, David Warner, Glenn Maxwell, Matthew Wade, Mitchell Marsh, Marcus Stevens, Pat Cummins, Mitchell Stark, Adam Zampa and Josh Hazelwood.

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

دبئی میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

پاکستان نے میچ کے لیے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جب کہ آسٹریلیا نے آخری میچ کی فاتح ٹیم کو برقرار رکھا۔

پاکستان ٹورنامنٹ میں تاحال ناقابل شکست ہے، اس نے اپنے افتتاحی میچ میں روایتی حریف بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر نیوزی لینڈ، افغانستان، نمیبیا اور اسکاٹ لینڈ کو ہرا کر مسلسل پانچ فتوحات کے ساتھ سیمی فائنل تک رسائی حاصل کی۔ ۔

دوسری جانب آسٹریلیا روایتی حریف انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کے باوجود چار فتوحات کے ساتھ سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب رہا۔

دونوں ٹیمیں میچ کے لیے ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہیں۔

پاکستان: بابر اعظم (کپتان)، فخر زمان، محمد رضوان، شعیب ملک، حارث رؤف، محمد حفیظ، شاہین شاہ، حسن علی، عماد وسیم، آصف علی، شاداب خان۔

آسٹریلیا: ایرون فنچ (کپتان)، اسٹیون اسمتھ، ڈیوڈ وارنر، گلین میکسویل، میتھیو ویڈ، مچل مارش، مارکس اسٹیونس، پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، ایڈم زمپا اور جوش ہیزل ووڈ۔