SC seeks federal government report on Pakistani steel mills

0
637
SC seeks federal government report on Pakistani steel mills
SC seeks federal government report on Pakistani steel mills

سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی

چیف جسٹس گلزار احمد نے پاکستان اسٹیل مل کی انتظامیہ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تمام ملازمین کو ملازمت سے برطرف نہیں کیا جاسکتا ، اسٹیل مل کے حوالے سے بنایا گیا منصوبہ محض تباہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سپریم کورٹ میں پاکستان اسٹیل ملز سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران عدالت نے اسٹیل مل سے متعلق وفاقی حکومت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کابینہ نے تمام ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ بھی نہیں کیا ہے۔

جج نے کہا کہ اگر اس طریقے سے ملازمین کو بے دخل کردیا گیا تو 5 ہزار مقدمات درج کیے جائیں گے۔

وکیل اسٹیل مل ملازمین نے عدالت کو بتایا کہ ملازمین کی برطرفی کے لئے 40 ارب روپے درکار ہوں گے۔

چیف جسٹس نے اپنے شکوک و شبہات کا اظہار کیا کہ پاکستان اسٹیل ملز کو ملازمت سے برخاست ملازمین کی نوکری کرنا ہوگی۔

سپریم کورٹ نے اسٹیل مل ملازمین کی ترقی سے متعلق کیس کی سماعت ایک ماہ کے لئے ملتوی کردی ہے۔

Chief Justice Gulzar Ahmed was annoyed with the management of the Pakistani steel mill and said that not all employees can be fired. The plan for the steel mill is only a disaster.

According to details, the Supreme Court heard a case related to Pakistan Steel Mills on Thursday.

During the hearing, the court asked the federal government to report on the steel mill.

The additional attorney general informed the court that the cabinet had not even decided to fire all of the staff.

The judge said that if employees were evicted in this way, 5,000 cases would be registered.

Lawyer Steel Mill employees informed the court that Rs 40 billion would be required to fire the employee.

The chief judge expressed his doubts that Pakistan Steel Mills would have to hire possibly laid-off workers.

The Supreme Court has adjourned the hearing of a case related to the transportation of steel mill employees for one month.