SBP Receives 1.3 Billion Dollars

0
654
SBP Receives 1.3 Billion Dollars
SBP Receives 1.3 Billion Dollars

اسٹیٹ بینک نے 1.3 بلین ڈالر وصول کر لیے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو ایک چینی بینک نے 1.3 بلین ڈالر دیے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ، اسے ترقیاتی فنڈز ، کورونا سے نمٹنے اور غیر ملکی ادائیگیوں کے لئے ایک چینی بینک سے رقم ملی ہے۔

اسٹیٹ بینک ذرائع کے مطابق چینی بینک سے ملنے والی رقم حکومت پاکستان نے قرض کی مد میں لی ہے۔

23 جون سے اسٹیٹ بینک کو 3 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئی ہیں۔

A Chinese bank has given 1.3 billion dollars to the State Bank of Pakistan.

According to the SBP, it has received funds from a Chinese bank for development funds, corona deals and foreign payments.

According to SBP sources, the money received from the Chinese bank has been borrowed by the government of Pakistan.

The SBP has received 1.3 billion dollars in remittances since June 23.