SBP raises interest rates by 1%

0
2366
SBP raises interest rates by 1%
SBP raises interest rates by 1%

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں 1 فیصد اضافہ کردیا

State Bank of Pakistan announces monetary policy, raises interest rates by 1%

According to the SBP, the interest rate has been increased from 8.75% to 9.75%.

The SBP says the decision is aimed at tackling inflation and ensuring sustainable growth, with global prices and the country’s economic growth, rising inflation and trade deficit, pushing general inflation to 11.5 per cent year-on-year in November. ۔

Inflation in urban and rural areas also rose to 7.6 percent and 8.2 percent, respectively. Rising inflation reflects an increase in domestic demand.

The SBP says that despite record exports to the foreign sector, high global commodity prices played a significant role in the import bill, with the trade deficit widening to 5 5 billion in November.

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کردیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 8.75 فیصد سے بڑھا کر 9.75 فیصد کر دی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اس فیصلے کا مقصد مہنگائی سے نمٹنا اور پائیدار ترقی کو یقینی بنانا ہے، عالمی قیمتوں اور ملک کی معاشی نمو مہنگائی اور تجارتی خسارے میں اضافے کے ساتھ، نومبر میں عمومی افراط زر سال بہ سال 11.5 فیصد تک بڑھ گئی۔

شہری اور دیہی علاقوں میں مہنگائی بھی بالترتیب 7.6 فیصد اور 8.2 فیصد تک بڑھ گئی ہے۔ بڑھتی ہوئی افراط زر ملکی طلب میں اضافے کی عکاسی کرتی ہے۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بیرونی شعبے کو ریکارڈ برآمدات کے باوجود، اشیاء کی بلند عالمی قیمتوں نے درآمدی بل میں نمایاں کردار ادا کیا، نومبر میں تجارتی خسارہ 5 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔