سعودی شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن فیصل انتقال کر گئے
سعودی عرب کے شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن فیصل بن عبد العزیز انتقال کر گئے ہیں۔
جمعرات کو سعودی شاہی خاندان کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن فیصل بن عبد العزیز انتقال کر گئے ہیں۔
دیوان شاہی کے جاری کردہ بیان کے مطابق ، شاہی خاندان کے مرحوم ممبر کی نماز جنازہ جمعہ کی نماز کے بعد ریاض میں ادا کی جائے گی۔
Prince Saud bin Abdullah bin Faisal bin Abdul Aziz of Saudi Arabia has died.
Prince Saud bin Abdullah bin Faisal bin Abdulaziz has died, according to a statement issued by the Saudi royal family on Thursday.
According to a statement issued by the Dewan Shahi, the funeral prayers of the late member of the royal family will be offered in Riyadh after the Friday prayer.