Saudi King Salman bin Abdulaziz Al Saud approved Wednesday the holding of Tarawih prayers in the two holy mosques and their reduction with the continued suspension of pilgrims’ entry, announced Wednesday the presidency of the affairs of the two holy mosques.
According to the Saudi Press Agency (SPA), Saudi Arabia is also planning to shorten the curfew for several cities in the month of Ramadan to give people more time to look for the essentials in their neighborhood.
سعودی بادشاہ کی دو مسجدوں میں نماز تراویح ادا کرنے کی منظوری
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز آل سعود نے بدھ کے روز ان دونوں مساجد میں نماز تراویح کی ایجازت کا اعلان کیا دونوں مقدس مساجد میں نماز تراویح کی اجازت ہوگی جبکہ زائرین پار پابندی برقرار۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق ، سعودی عرب ماہ رمضان کے دوران متعدد شہروں پر عائد کرفیو اوقات میں آسانی پیدا کرنے کا بھی ارادہ رکھتا ہے تاکہ لوگوں کو ضروری سامان کی خریداری کے لئے مزید وقت دیا جاسکے۔