کراچی کے گلشنِ اقبال میں ڈاکوؤں نے 10 موبائل دکانوں کو لوٹ لیا
کراچی کے گلشنِ اقبال کے ایک مال میں پیر کی صبح چار ڈاکوؤں نے تالےتوڑ کر 10 موبائل دکانوں کو لوٹ لیا۔
انہوں نے مبینہ طور پر پہلے سی سی ٹی وی کیمرے بند کیے اورگلشن چورنگی کے قریب واقع مال کے سکیورٹی گارڈز کو یرغمال بنایا۔
دکانداروں کو ڈکیتی کے بارے میں پتا چلا جب اگلی صبح وہ دکانیں کھولنے پہنچے۔ ان کے پیسے اور موبائل فون غائب تھے۔ ان کا خیال ہے کہ لاکھوں مالیت کےموبائل فون ڈاکو لے کر فرار ہوگئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس معاملے کی تحقیقات کا آغاز کیا ہے اور وہ دکانوں سے شواہد اکٹھا کررہے ہیں۔
Four robbers cut open locks in a shopping center in Karachi’s Gulshan-e-Iqbal on Monday morning and ransacked 10 mobile shops.
According to reports, they first turned off the surveillance cameras and held the mall security forces hostage. It was near Gulshan Chowrangi.
The shopkeepers found out about the robbery when they arrived the next morning to open their shops. Her money and cell phones were gone. They believe that robbers with millions of cell phones got away.
Police say they have opened an investigation into the matter and are gathering evidence in stores.