Request to Open Educational Institutions across the Country Rejected

0
635
Request to Open Educational Institutions across the Country Rejected
Request to Open Educational Institutions across the Country Rejected

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کی درخواست مسترد

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کے کھولنے سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ نجی اسکولوں سے وابستہ لوگوں کی ملازمتیں ضائع ہو رہی ہیں ، حکومتی پالیسی سے لوگوں کے بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں۔

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اس وقت سب سے بڑا بنیادی حق انسانی جان بچانا ہے۔ کیا دوسرے ممالک میں اسکول کھولے گئے؟ ترقی یافتہ ممالک میں بھی اسکول نہیں کھلے ہیں ، اس وبا سے کیسے نمٹنا ہے یہ حکومت کا کام ہے ، ہم نے حکومتی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالتیں کھولی ہیں ، عدالت اس سلسلے میں مداخلت نہیں کرے گی ، یہ ایگزیکٹو کا کام ہے اور انہیں دیکھنے دیں۔ جسٹس اطہر من اللہ نے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ نجی اسکول سرکاری اتھارٹی پیرا کو درخواست دے سکتے ہیں۔

Chief Justice Islamabad High Court Justice Athar Minallah heard a petition seeking opening of educational institutions across the country. Petitioner’s counsel contended that the jobs of the people associated with private schools were being lost and the basic rights of the people were being affected by the government policy.

Chief Justice Athar Minallah remarked that the greatest fundamental right at present is to save human life. Were schools opened in other countries? Even in developed countries schools are not open, how to deal with this epidemic is the job of the government, we have opened courts keeping in view the government policy, the court will not interfere in this regard, it is the job of the executive and they Let’s see Justice Athar Minallah, while rejecting the request to open educational institutions, remarked that private schools can apply to the government authority para.