طالبات کو ہراساں کرنے پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے لاہور کے ایک مشہور نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کے معاملے پر غالب مارکیٹ تھانے میں مقدمہ درج کرنے کے لئے درخواست دیدی ہے۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے کہا کہ انہوں نے نجی اسکول میں طالبات کے ساتھ جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے واقعے کی مذمت کی۔
انہوں نے مزید کہا کہ لاہور کے ایک مشہور نجی اسکول کی متاثرہ طالبات کو انصاف کی فراہمی کے لئے تمام اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے یہ بھی کہا کہ متاثرہ طالبات کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے ذریعہ مکمل قانونی تحفظ فراہم کیا جائے گا۔
The Child Protection Bureau has applied to the Ghalib Market police station to register a case of harassment of female students in a popular private school in Lahore.
Sarah Ahmed, chairperson of the Child Protection Bureau, said she condemned the incident of sexual harassment of female students in a private school.
He further said that all measures would be taken to provide justice to the affected students of a popular private school in Lahore.
Chairperson Child Protection Bureau Sarah Ahmed also said that the affected female students would be provided full legal protection by the Child Protection Bureau.