راہول گاندھی کی لداخ تصادم پر مودی پر تنقید
کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ وہ مشرقی لداخ میں ہندوستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان شدید تصادم پر کیوں “خاموش” ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم خاموش کیوں ہیں؟ وہ کہاں چھپے ہوئے ہیں؟ بس بہت ہو گیا. ہمیں جاننے کی ضرورت ہے کہ کیا ہوا ہے۔ چین نے ہمارے فوجیوں کو کیوں مار ڈالا؟ ان کی ہمت کیسے ہوئی کہ وہ ہماری زمین لیں؟ راہول گاندھی نے ٹویٹ کیا۔
Congress leader Rahul Gandhi has sharply criticized Prime Minister Narendra Modi and asked why he was “silent” on the fierce clash between Indian and Chinese troops in eastern Ladakh.
“Why is the prime minister silent?” He asked. Where are they hiding? enough. We need to know what happened. Why did China kill our soldiers? How did they dare to take our land? Rahul Gandhi tweeted.