Racist Prejudices Still Exist in Cricket, Black Protege Cricketers

0
688
South African Cricket Team
South African Cricket Team

کرکٹ میں نسل پرست تعصبات اب بھی موجود ہیں ، سیاہ فام پروٹیزکرکٹرز

جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ کی کرکٹ میں نسلی امتیاز ایک بار پھر منظرعام پر آگیا ۔

ایک مشترکہ بیان میں ، 30 سابقہ سیاہ فام پروٹیز کرکٹرز نے دعوی کیا ہے کہ یہ کھیل ابھی بھی نسلی تعصب کا شکار ہے ۔ اُن پلیئرز میں مکھایا این تینی، ورنون فلینڈر، ہرشل گبز، ایشول پرنس، پال ایڈمز، پال ڈومنی اور5 کوچز بھی شامل ہیں جنہوں نے بیان کی تائید کی۔

تاہم ، کاگیسو ربادا اور لونگی اینگیڈی جیسے موجودہ سیاہ فام کھلاڑیوں کو فہرست میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ بورڈ کو کھیل سے رنگ کی بنیاد پر امتیازی سلوک کے خاتمے کے لئے موجودہ موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔ ہم اپنے سفید فام ساتھی کرکٹرزسے بھی درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس مہم کی حمایت کریں۔

Johannesburg: Racial discrimination in South African cricket has come to the fore once again.

In a joint statement, 30 former black prosthetic cricketers claimed that the game was still racially biased. The players include Makhaya Ann Tinney, Vernon Flanders, Herschelle Gibbs, Ashwell Prince, Paul Adams, Paul Dominy and 5 coaches who supported the statement.

However, current black players such as Kagiso Rabada and Longi Engedi have not been added to the list. The board should take advantage of the current opportunity to eliminate color-based discrimination from the game. We also urge our white fellow cricketers to support this campaign.