پنجاب حکومت نے محرم 9،10 پر فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے
حکومت پنجاب نے اجتماعات اور جلوسوں کے تحفظ کے لئے 9 اور 10 محرم کو موبائل فون خدمات بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ، محرم کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کے لئے سی ایم عثمان بزدار کی ہدایت پر فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب کیا گیا ہے۔ لاہور ڈویژن کے تمام اضلاع میں حساس مقامات پر فول پروف سیکیورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔
وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہا ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور اہل بیت کا تقدس برقرار رکھنا تمام مکاتب فکر کی اولین ذمہ داری ہے اور مذہبی رواداری کو برقرار رکھنے اور شرپسند عناصر کی بیخ کنی کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
راجہ بشارت نے مزید کہا کہ ملک ایک نازک دور سے گزر رہا ہے اور کسی کو بھی انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔
The Punjab government has decided to end mobile phone services on the 9th and 10th of Muharram to protect gatherings and processions.
A foolproof security plan has been formulated based on CM Usman Buzdar’s guidelines to maintain law and order during Muharram. Safety precautions are taken in all sensitive locations in all districts of the Lahore Division.
Punjab Justice Minister Raja Basharat said preserving the sanctity of the companions of the Prophet Muhammad (PBUH) and Ahl-al-Bayt is the primary responsibility of all schools of thought and every possible step is taken to maintain religious tolerance and eradicate mischievous elements .
Raja Basharat said that the country is going through a critical phase and that no one should spread anarchy.