وزیراعلیٰ پنجاب کا ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اقدامات کا حکم
منگل کو وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے میں ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی افراط زر کی روک تھام کے لئے سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے متنبہ کیا ہے کہ وہ کسی قسم کی کوتاہی کو برداشت نہیں کریں گے اور کہا کہ لوگوں کو ذخیرہ اندوزوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبائی پرائس کنٹرول ٹاسک فورس کا اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔
Chief Minister of Punjab Sardar Usman Buzdar ordered strict measures to curb hoarding and artificial inflation in the province on Tuesday.
Usman warned Buzdar that he would not tolerate negligence, saying that people should not be at the mercy of the Horters.
The Prime Minister of Punjab has also convened a meeting of the Price Control Task Force in the province.