پی آئی اے میں سزا کا عمل شروع
قومی ایئر لائن پی آئی اے میں سزا اور جزا کے عمل کا آغاز کرتے ہوئے 52 ملازمین کے خلاف ایک ماہ میں ایکشن لیا گیا ہے ، 11 ملازمین کو اچھی کارکردگی پر تعریفی اسناد سے بھی نوازا گیا۔
پی آئی اے کے ہیومن ریسورس ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ مراسلے کے مطابق ، جون میں 52 ملازمین کے خلاف کارروائی کی گئی تھی ، جن میں سے 25 ملازمین کو جعلی ڈگری ، 21 کو مسلسل غیر حاضری اور ایس او پیز کی خلاف ورزی پر معطل کردیا گیا تھا۔ خلاف ورزی پر ایک ملازم کو بھی معطل کردیا گیا تھا۔
مراسلہ کے مطابق ، سوشل میڈیا پر سرکاری معلومات لیک کرنے پر دو ملازمین کو بھی معطل کردیا گیا ، ایک ملازم کو ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے پر معطل کردیا گیا۔
Initiating the process of punishment and retribution in the national airline PIA, action has been taken against 52 employees in a month, 11 employees were also awarded certificates of appreciation for good performance.
According to a letter issued by PIA Human Resources Department, action was taken against 52 employees in June, out of which 25 employees were suspended for fake degrees, 21 for continuous absenteeism and violation of SOPs. Was An employee was also suspended for the violation.
According to the post, two employees were also suspended for leaking official information on social media, one employee was suspended for being absent from duty.