پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ ، غیر ملکی سفارتکاروں کے مذمتی بیانات
غیر ملکی سفارتکاروں نے کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے سے متعلق اپنے ایک بیان میں ، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے کہا کہ اس حملے سے پاکستان غیر مستحکم نہیں ہوگا۔
آذربائیجان کے سفیر علی علیزدہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
ترک سفیر نے ایک بیان میں کہا کہ کراچی اسٹاک ایکسچینج حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور پاکستان کی سلامتی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
کینیڈا کے ہائی کمشنر نے بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت کی اور پولیس اور سیکیورٹی فورسز سے اظہار یکجہتی کیا۔
Foreign diplomats have condemned the terrorist attack on the Pakistan Stock Exchange in Karachi.
In a statement on the attack on the Pakistan Stock Exchange, British High Commissioner Kirsten Turner said the attack would not destabilize Pakistan.
Azerbaijani Ambassador Ali Alizadeh said in a statement that Pakistan strongly condemned the attack on the stock exchange.
The Turkish ambassador said in a statement that he strongly condemned the Karachi Stock Exchange attack and expressed good wishes for Pakistan’s security.
The Canadian High Commissioner also condemned the attack on the Pakistan Stock Exchange and expressed solidarity with the police and security forces.