پنجاب میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے پر وزیر اعظم کا نوٹس
عمران خان نے حکومت پنجاب کو ہدایت کی کہ آٹے کی قیمتوں کو کم کرنے کے لئے ہنگامی اقدامات کریں۔
وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ ذخیرہ اندوزی پکڑیں یا سبسڈی دیں ، آٹا غریبوں کو سستا مہیا کیا جائے اور آٹے کی قیمت کو اس کی پرانی سطح پر بحال کیا جائے۔
عمران خان نے غیر قانونی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت کی۔
Imran Khan directed the Punjab government to take urgent steps to reduce flour prices.
The Prime Minister directed that hoarding or subsidy should be given, flour should be made cheaper to the poor and the price of flour should be restored to its old level.
Imran Khan also directed to crack down on illegal hoarders.