وزیر اعظم دو روزہ دورے پر منگل کو کراچی پہنچیں گے
ذرائع کے مطابق ، وزیر اعظم کورونا وائرس سے متعلق گورنر ہاؤس میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات بھی متوقع ہے۔
وزیر اعظم بدھ کی صبح لاڑکانہ کے لئے روانہ ہوں گے جہاں وہ احساس کفالت مرکز کا دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم کراچی میں تاجروں اور صنعتکاروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق ، وزیراعظم عمران خان کی ایم کیو ایم ، جی ڈی اے اور پاکستان تحریک انصاف کے وفود سے الگ الگ ملاقاتیں کرنے کا بھی امکان ہے۔
According to sources, the Prime Minister will preside over a meeting on Corona virus at the Governor’s House. According to sources, Sindh Chief Minister Murad Ali Shah is also expected to meet Prime Minister Imran Khan.
The Prime Minister will leave for Larkana on Wednesday morning where he will visit the Ehsas Kafalat Center. The Prime Minister will also hold meetings with traders and industrialists in Karachi.
According to reports, Prime Minister Imran Khan is also likely to hold separate meetings with delegations from MQM, GDA and Pakistan Tehreek-e-Insaf.