وزیر اعظم عمران خان آج لاہور جائیں گے
وزیر اعظم عمران خان آج لاہور جائیں گے جہاں وہ وزیر اعلی اور دیگر عہدیداروں سے ملاقات کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار وزیر اعظم کو صوبے کی کابینہ کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔
عمران خان ہاؤسنگ ، تعمیرات ، اور ترقی ، اورپنجاب میں تعلیمی اصلاحات سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے۔
وہ ویڈیو لنکس کے ذریعے صوبائی سرکاری ملازمین ، جن میں سیکریٹریز ، کمشنرز ، اور پولیس افسران بھی خطاب کریں گے۔
وزیر اعظم راوی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا افتتاح بھی کریں گے۔
Prime Minister Imran Khan will visit Lahore today where he will hold a meeting with the Prime Minister and other officials.
According to the details, Punjab Chief Minister Usman Buzdar will brief the Prime Minister on the performance of the provincial cabinet.
Imran Khan will also chair the meetings of the National Coordinating Committee on Housing, Construction and Development and Education Reform in Punjab.
He will also target provincial officials, including secretaries, commissioners and police officers, through video links.
The Prime Minister will also inaugurate the Ravi Development Authority.