وزیر اعظم عمران نے آئندہ ضمنی انتخابات پر تبادلہ خیال کے لئے ایک میٹنگ کی
وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت بدھ کے روز بنی گالہ میں ایک اجلاس ہوا ، جہاں انہوں نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے ابتدائی مشاورت کا جائزہ لیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں مجوزہ امیدواروں کی فہرست ، انتخابی مہم کی حکمت عملی اور دیگر امور پر غور کیا گیا۔ یہ اجلاس عمران خان کی زیرصدارت ہوا اور اس میں گورنر پنجاب چوہدری سرور ، اعجاز چوہدری ، وفاقی وزیر فواد چوہدری اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے بھی شرکت کی۔
گورنر پنجاب نے اپنے خیالات وزیر اعظم کو پہنچائے جبکہ فواد چوہدری اور عثمان ڈار نے بھی اپنی اپنی تجاویز پیش کیں۔ اعجاز چوہدری نے پنجاب کے ضمنی انتخابات سے متعلق رپورٹ وزیر اعظم کو پیش کی۔
Prime Minister Imran Khan hosted a meeting at the Bani Gala on Wednesday, during which he examined the preliminary consultation on Punjab by-elections.
According to sources, the meeting looked at the list of proposed candidates, campaign strategy, and other topics. The meeting was led by Imran Khan and attended by Governor Punjab Chaudhry Sarwar, Ejaz Chaudhry, Federal Minister Fawad Chaudhry and Prime Minister Usman Dar’s special assistant.
Governor Punjab conveyed his views to the Prime Minister, while Fawad Chaudhry and Usman Dar also submitted their respective proposals. Ejaz Chaudhry submitted a report to the Prime Minister on the Punjab by-elections.