وزیر اعظم نے پارٹی میں اختلافات کی تردید کر دی
وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی سے پارلیمنٹ میں اپنے چیمبر میں ملاقات کی جس میں ممبران اسمبلی نے وزیر اعظم سے حلقہ کے امور پر تبادلہ خیال کیا اور فنڈز نہ ملنے اور پارٹی امور پر مشاورت نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے ممبران اسمبلی کو یقین دلایا کہ فنڈز جلد جاری کردیئے جائیں گے اور کہا کہ پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں ہیں جبکہ تحریک انصاف ممبران اور اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلے گی۔
Prime Minister Imran Khan called on PTI members of the National Assembly in his chamber in Parliament in which the members of the Assembly discussed constituency issues with the Prime Minister and expressed concerns over non-receipt of funds and non-consultation on party affairs.
Prime Minister Imran Khan assured the members of the Assembly that the funds would be released soon and said that there were no differences in the party while the PTI would take the members and allies along.