وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل اکنامک کونسل کا اجلاس
وزیر اعظم عمران خان نے بدھ کے روز اسلام آباد میں نیشنل اکنامک کونسل (این ای سی) کے اجلاس کی صدارت میں قومی ترقیاتی منصوبے اور آئندہ بجٹ 2020-21 کے لئے مختص کرونا فنڈ پر تبادلہ خیال کیا۔
این ای سی نے فیڈرل پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے لئے غیر ملکی زرمبادلہ اور صوبائی ترقیاتی منصوبوں اور معاشی اقتصادی فریم ورک کے ساتھ منظوری پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
تفصیلات کے مطابق شرکاء نے وفاقی اور صوبائی ترقیاتی بجٹ میں 18 فیصد کمی کا مشورہ دیا ہے۔ انہوں نے مجموعی بجٹ سے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 11413 ارب روپے مختص کرنے پر بھی بات کی ہے۔
اجلاس کے دوران اقتصادی ترقی کے ہدف کو 2.3 فیصد برقرار رکھنے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
7206 ارب روپے کی مالیت کا آئندہ وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیا جائے گا۔
Prime Minister Imran Khan chaired a meeting of the National Economic Council (NEC) in Islamabad on Wednesday to discuss the National Development Plan and the Covid Fund allocated for the next budget 2020-21.
The NEC also discussed approvals for the Federal Public Sector Development Program (PSDP) with foreign exchange and provincial development plans and economic frameworks.
According to the information, the participants proposed a cut in the federal and state development budgets by 18%. He also spoke about the allocation of Rs 11,413 billion from the total budget for development projects.
The meeting also discussed maintaining the 2.3% economic growth target.
The next federal budget, worth 7206 billion rupees, will be presented on June 12.