Prime Minister, Army Chief Visits ISI Headquarters

0
1216
Imran Khan & Chief Army
Imran Khan & Chief Army

Islamabad: Prime Minister Imran Khan accompanied by Army Chief General Qamar Javed Bajwa visited ISI Headquarters.

According to a statement issued by the Prime Minister’s Office, DG ISI Lt. Gen. Faiz Hameed received him. The Prime Minister was apprised of the regional and internal challenges as well as efforts for peace and stability in the region.

The Prime Minister said that no compromise would be made on the protection of national security and sovereignty. He lauded the ISI for its sacrifices and role in the national defense. Federal Ministers Shah Mehmood Qureshi, Asad Umar and Special Assistant Moeed Yousaf were also present on the occasion.

Prime Minister Imran Khan said that no minute would be spared for the protection of national security and sovereignty.

وزیراعظم، آرمی چیف کا دورہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیہ کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استقبال کیا ۔ وزیراعظم کو علاقائی اور داخلی چیلنجزکے علاوہ خطے میں امن و استحکام کے لیے کوششوں سے آگاہ کیا گیا ۔

وزیراعظم نے کہا قومی سلامتی کے تحفظ اور خودمختاری پرسمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ۔انھوں نے ملکی دفاع میں قربانیوں اور بھرپور کردار ادا کرنے پر آئی ایس آئی کی تعریف کی۔ وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور معاون خصوصی معید یوسف بھی اس موقع پرموجود تھے۔

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ملکی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کیلیے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا۔