PPP leader Ayatullah Durrani dies

0
855
PPP leader Ayatullah Durrani dies
PPP leader Ayatullah Durrani dies

پیپلز پارٹی کے رہنما آیت اللہ درانی انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما آیت اللہ درانی کوئٹہ کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے۔

64 سالہ درانی نے ریاستی وزیر صنعت و پیداوار کے طور پر خدمات انجام دیں۔

وہ پچھلے کچھ دن سے شدید علیل تھے اور کوئٹہ کے فاطمہ جناح چیسٹ اسپتال میں زیر علاج تھے۔

سابق وزیر نے اتوار کی شام آخری سانس لی۔ ان کی نماز جنازہ مستونگ میں ادا کی جائے گی۔

Ayatollah Durrani, leader of the Pakistani People’s Party, died in a hospital in Quetta.

64-year-old Durrani was Minister of State for Industry and Production.

He has been seriously ill for the past few days and is being treated at Fatima Jinnah Chest Hospital in Quetta.

The former minister exhaled his last breath on Sunday evening. His funeral prayers are offered in Mastung.