این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری
Polling for the by-election in NA-133 from Ahur is underway in the morning. Polling started at 8 am and will continue till 5 pm.
Eleven candidates are contesting in the by-elections. However, a contest is expected between PML-N’s Shaista Pervez Malik and PPP’s Aslam Gul. 254 polling stations have been set up in the constituency.
The number of male voters in the constituency is 233558 and the number of female voters is 206927.
According to the Election Commissioner Punjab, police and Rangers have been deployed to ensure law and order in the constituency while control rooms have been set up in Islamabad and Lahore which will remain active till the election results are finalized.
It may be mentioned that the NA-133 seat from Lahore was vacated due to the death of PML-N’s Pervez Malik.
اہور سے این اے 133 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل صبح سے جاری ہے۔ پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
ضمنی انتخابات میں گیارہ امیدوار مدمقابل ہیں۔ تاہم مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز ملک اور پیپلز پارٹی کے اسلم گل کے درمیان مقابلہ متوقع ہے۔ حلقے میں 254 پولنگ اسٹیشنز بنائے گئے ہیں۔
حلقہ میں مرد ووٹرز کی تعداد 233558 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 206927 ہے۔
الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق حلقے میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے پولیس اور رینجرز کو تعینات کیا گیا ہے جب کہ اسلام آباد اور لاہور میں کنٹرول رومز قائم کیے گئے ہیں جو انتخابی نتائج آنے تک فعال رہیں گے۔
واضح رہے کہ لاہور سے این اے 133 کی نشست مسلم لیگ ن کے پرویز ملک کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔