PML-N Ignored The PPP Statement

0
793
PML-N & PPP
PML-N & PPP

مسلم لیگ (ن) نے پیپلز پارٹی کے بیان کو نظرانداز کیا

اسلام آباد( محمد صالح ظافر) پاکستان مسلم لیگ ن نے کراچی میں ہونے والے اعلیٰ سطح اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے تنقید کا جواب نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ن لیگ جمہوریت کے کام جاری رکھیں گےزرائع کے مطابق حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف پی ایل ایم (ن) سے خائف ہے،زرائع کا کہنا ہے کہ ہر سیاسی جماعت کا اپنا منشور ہے اور ضروری نہیں کہ وہ دوسری سیاسی جماعت کا ہم خیال ہو۔ن لیگ کے زرائع کا کہنا تھا کہ ن لیگ قومی مفاد پر مفاہمت نہیں کرے گی۔

ISLAMABAD: Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) has decided not to respond to criticism from the Pakistan Peoples Party (PPP) at a high-level meeting in Karachi and it has also been decided that PML-N should continue its work for democracy. According to sources, the ruling Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) is afraid of the PLM (N). That PML-N will not compromise on national interest.