وزیر اعظم نے پنجاب میں لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کردی
وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز مسترد کردی۔
وزیر اعظم عمران خان نے لاہور میں کورونا صورتحال کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں لاک ڈاؤن نہیں سمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا ، تاہم ، ملک میں بڑھتی ہوئی کورونا کیسز کی وجہ سے ، انہوں نے یہ بھی کہا کہ اب ہمیں سختی کرنی پڑے گی۔
انہوں نے کہا کہ عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازم ہوگا ، انہوں نے مزید کہا کہ افسوس ہے کہ عوام نے احتیاط نہ کی۔
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ رضاکاروں کی شکایت پر کارروائی کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ لاک ڈاؤن ختم ہوتے ہی لوگوں نے سوچا کہ یہ بیماری ختم ہوگئی ہے ۔ لوگوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایس او پیز پر عمل کریں۔
Prime Minister Imran Khan rejected the proposal for a complete lockdown in Punjab.
Talking about the Corona situation in Lahore, Prime Minister Imran Khan said that there would be smart lockdown in Lahore, not lockdown. However, due to increasing Corona cases in the country, he also said that now we have to be strict. Will
He said that it would be necessary to wear masks in public places, adding that it was unfortunate that the people did not take precaution.
Prime Minister Imran Khan said that action would be taken on the complaint of the volunteers.
He said that as soon as the lockdown was over, people thought that the disease was over. People have a responsibility to follow SOPs.