PM is not ashamed to make allegations: Shahid Khaqan Abbasi

0
756
PM is not ashamed to make allegations: Shahid Khaqan Abbasi
PM is not ashamed to make allegations: Shahid Khaqan Abbasi

وزیراعظم کو الزامات لگاتے ہوئے شرم نہیں آتی: شاہد خاقان عباسی

PML-N leader and former prime minister Shahid Khaqan Abbasi has slammed the prime minister for making allegations of corruption against two families and said that Imran Khan should be ashamed of making baseless allegations.

Addressing a press conference with PML-N leader Ahsan Iqbal in Islamabad, he said that 60 per cent citizens of the country could not meet their expenses while the opposition could not speak in the House where there was a language barrier.

Those who raise the price of sugar are part of the federal cabinet and Prime Minister Imran Khan shakes hands with them every day while he has said that he will not shake hands with the corrupt.

He said that the process of accountability has been going on for three years. If corruption had taken place, it would have come to light by now. The government has not been able to bring up a single case of corruption against any league leader.

He said that the government has amended the NAB Ordinance to cover up its corruption. Two ordinances were issued in six days, aimed at curbing its theft. Jobs should be expanded, judges should be appointed voluntarily.

Shahid Khaqan Abbasi said that Prime Minister Imran Khan is not ashamed to make accusations, he does not make accusations, he only takes action, Judge Arshad Malik had to be bought, Imran Khan wants to prepare Arshad Malik’s army.

He said that after the current situation, it has become clear that one or the other solution is inevitable and the solution is to give the people a chance to vote and give it in a real sense.

Shahid Khaqan Abbasi said that it should not be like the 2018 elections, the stolen elections give the country Rs 180 per kg of sugar and Rs 80 per kg of flour.

He said that this issue is the result of stolen election, today the solution of the country’s problems is in quick and transparent elections.

He said that all stakeholders including army, judiciary, politicians, bureaucracy should have the same goal to save the people from suffering and get out of their ‘affairs’.

The former prime minister said that DG ISI has been appointed and now the chairman NAB will also be appointed, he will also become a member of the Election Commission but what will happen to the poor and salaried class.

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دو خاندانوں پر کرپشن کے الزامات لگانے پر وزیراعظم کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کے 60 فیصد شہری اپنے اخراجات پورے نہیں کر سکتے جب کہ اپوزیشن ایوان میں بول نہیں سکتی جہاں زبان کی رکاوٹ ہو۔

چینی کی قیمت بڑھانے والے وفاقی کابینہ کا حصہ ہیں اور وزیراعظم عمران خان آئے روز ان سے مصافحہ کرتے ہیں جبکہ وہ کہہ چکے ہیں کہ کرپٹ سے ہاتھ نہیں ملائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ احتساب کا عمل تین سال سے جاری ہے۔ کرپشن ہوئی ہوتی تو اب تک سامنے آ چکی ہوتی۔ حکومت کسی بھی لیگی رہنما کے خلاف کرپشن کا ایک کیس بھی سامنے نہیں لا سکی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے اپنی کرپشن چھپانے کے لیے نیب آرڈیننس میں ترمیم کی ہے۔ چھ دنوں میں دو آرڈیننس جاری کیے گئے، جس کا مقصد اس کی چوری کو روکنا تھا۔ ملازمتوں میں توسیع کی جائے، ججز اپنی مرضی سے تعینات کیے جائیں۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کو الزامات لگانے میں شرم نہیں آتی، وہ الزامات نہیں لگاتے، وہ صرف ایکشن لیتے ہیں، جج ارشد ملک کو خریدنا پڑا، عمران خان ارشد ملک کی فوج تیار کرنا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ ایک یا دوسرا حل ناگزیر ہے اور اس کا حل عوام کو ووٹ کا موقع دینا اور حقیقی معنوں میں دینا ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 2018 کے انتخابات کی طرح نہیں ہونا چاہیے، چوری شدہ انتخابات سے ملک کو 180 روپے فی کلو چینی اور 80 روپے فی کلو آٹا ملتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ مسئلہ چوری شدہ الیکشن کا نتیجہ ہے، آج ملکی مسائل کا حل فوری اور شفاف انتخابات میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوج، عدلیہ، سیاست دانوں، بیوروکریسی سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کا ایک ہی مقصد ہونا چاہیے کہ وہ عوام کو مصائب سے بچائیں اور ان کے ‘معاملات’ سے باہر نکلیں۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس آئی تعینات ہو چکے ہیں اور اب چیئرمین نیب بھی لگیں گے، الیکشن کمیشن کے ممبر بھی بنیں گے لیکن غریب اور تنخواہ دار طبقے کا کیا بنے گا۔