PIA Repatriated 2 Dead Bodies & 131 More Pakistanis Stranded in Abu Dhabi

0
580
PIA

Almost 131 other Pakistanis stranded in Abu Dhabi and two bodies of Pakistani citizens who died in Abu Dhabi have been returned on a special flight from Pakistan International Airlines.

According to the sources, PIA’s special flight PK-8224 with 131 stranded Pakistanis and 2 deaths landed at Faisalabad International Airport last night.

All passengers and crew on the flight were initially quarantined in a local hotel. When landing at the airport, the flight was disinfected and the passengers went through a screening process and were later transferred to the quarantine facility.

ابوظہبی میں پھنسے131 مزید پاکستانیوں اور 2 ڈیڈ باڈیز کو پی آئی اے کے ذریع وطن واپسی

ابوظہبی میں پھنسے تقریبا 131 مزید پاکستانی اور ابوظہبی میں پاکستانی شہریوں کی 2 لاشیں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق ، پی آئی اے کی خصوصی پرواز پھنسے پاکستانیوں اور 2 افراد کی لاشوں کے ساتھ گذشتہ رات فیصل آباد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتری۔

فلائٹ کے تمام مسافروں اور عملے کے ممبروں کو ابھی ایک مقامی ہوٹل میں قرنطین کردیا گیا ہے ، ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے بعد فلائٹ کو ڈس انفیکشن کردیا گیا تھا اور مسافروں کو اسکریننگ کے عمل سے گذرا گیا تھا اور بعد میں انہیں قرنطین سہولت میں منتقل کردیا گیا۔