PIA Decided To Start Flights From Paris To Pakistan From August 15

0
741
Pakistan International Airline PIA
Pakistan International Airline PIA

پی آئی اے نے پیرس سے پاکستان کیلئے پروازیں 15 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا

قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ترجمان نے بتایا کہ پی آئی اے نے 15 اگست کو پیرس سے پاکستان کے لئے پروازیں اڑانے کا فیصلہ کیا ہے۔

پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پیرس سے اسلام آباد میں لینڈنگ کے لئے چارٹر پرواز کے لئے اجازت دے دی ۔

ترجمان کے مطابق مسافروں کو پی آئی اے کی خصوصی چارٹر فلائٹس کے ذریعے پیرس سے وطن واپس لایا جائے گا۔

پیرس سے اسلام آباد جانے والی پرواز 15 اگست کو ہوگی ، جبکہ مسافر 16 اگست کو اسلام آباد سے روانہ ہوں گے۔

پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ پیرس سے اسلام آباد جانے والی پرواز 29 اگست کو ہوگی اور اسلام آباد سے پیرس جانے والی پرواز 30 اگست کو شروع ہوگی۔

A spokesman for National Airlines (PIA) said that PIA had decided to fly to Pakistan from Paris on August 15.

A PIA spokesman said the Civil Aviation Authority had given permission for a charter flight from Paris to Islamabad for landing.

According to the spokesperson, the passengers will be repatriated from Paris on special PIA charter flights.

The flight from Paris to Islamabad will take place on August 15, while the passengers will leave Islamabad on August 16.

A PIA spokesman said that the flight from Paris to Islamabad would start on August 29 and the flight from Islamabad to Paris would start on August 30.