پی آئی اے نے تمام اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا
ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کی جانب سے ایک بڑا اعلان کیا گیا ہے اور یہ اعلان اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لئے خوشخبری ہے کہ پی آئی اے نے تمام ڈومیسٹک پروازوں کے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق قومی ایئر لائن نے کراچی ، لاہور ، اسلام آباد اور دیگر شہروں کے لئے ٹیکس سمیت 12 ہزار روپے کرایہ مقرر کیا ہے۔ ڈومیسٹک پروازوں پر یک طرفہ کرایہ 12،000 روپے ہوگا۔
پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ یہ اقدام مسافروں کی سہولت کے لئے اٹھایا گیا ہے ، کرایوں میں کمی آج سے لاگو ہوگی اور اس سلسلے میں تمام بکنگ دفاتر میں احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔
According to sources, a big announcement has been made by the national airline and this announcement is good news for domestic passengers that PIA has announced a reduction in fares for all domestic flights.
According to a PIA spokesperson, the national airline has fixed a fare of Rs 12,000 including tax for Karachi, Lahore, Islamabad and other cities. The one-way fare on domestic flights will be Rs 12,000.
PIA spokesperson said that the move has been taken for the convenience of passengers, reduction in fares will be effective from today and orders have been issued in all booking offices in this regard.