Petrol Crisis: FIA Summons Heads of Oil Companies

0
680
Petrol Crisis: FIA Summons Heads of Oil Companies
Petrol Crisis: FIA Summons Heads of Oil Companies

پٹرول بحران: ایف آئی اے نے آئل کمپنیوں کے سربراہان کو طلب کرلیا

ملک میں پٹرولیم بحران کے بعد ایف آئی اے نے تیل کمپنیوں کے سربراہوں کو طلب کرلیا ہے۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق ، ملک میں جاری پٹرولیم بحران کے بعد ایف آئی اے نے وزیر اعظم کی ہدایت پر تحقیقات کا آغاز کیا ہے ، جس کے بعد تیل کی تین مختلف کمپنیوں کے سربراہان کو نوٹسز جاری کردیئے گئے ہیں۔

ایف آئی اے کے جاری کردہ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات اور بجلی مارکیٹنگ کے بحران میں متعلقہ کمپنی کے ملوث ہونے پر شبہ ہے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ کمپنیوں کے سربراہان سے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایف آئی اے آفس میں گیارہ جون کو ایک بجے حاضر ہونے کو کہا گیا ہے ، جہاں وہ پٹرولیم بحران پر اپنے بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔

Following the petroleum crisis in the country, the FIA ​​has summoned the heads of oil companies.

According to FIA officials, following the ongoing petroleum crisis in the country, the FIA ​​has launched an investigation at the behest of the Prime Minister, following which notices have been issued to the heads of three different oil companies.

The notice issued by the FIA ​​said that the involvement of the concerned company in the crisis of petroleum products and electricity marketing is suspected.

The FIA ​​says the heads of the companies have been asked to report to the FIA ​​office on MA Jinnah Road on June 11 at 1 o’clock, where they will record their statements on the petroleum crisis.