پاکستان سے سنتھیا ڈی رچی کی ملک بدری کے لئے درخواست دائر
پیپلز پارٹی راولپنڈی کے جنرل سکریٹری چوہدری افتخار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں کابینہ کے سیکرٹری ، سیکرٹری داخلہ ، ایف آئی اے اور ایس ای سی پی کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ سنتھیا ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے اور اسے خفیہ ایجنسیوں تک رسائی حاصل ہے۔ وہ دس سال سے پاکستان میں ہے اور اس کی آمدنی کے ذرائع معلوم نہیں ہیں۔ سنتھیا کا ایس ای سی پی میں رجسٹرڈ بزنس بھی ہے۔ نہیں. امریکی شہری نے بے نظیر بھٹو کے خلاف بھی الزامات لگائے اور ملک کی بین الاقوامی ساکھ کو بھی نقصان پہنچایا۔ ایف آئی اے اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ امریکی شہری کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جانی چاہئے۔ درخواست گزار کے مطابق امریکی شہری سنتھیا رچی کا مارچ میں ویزا ختم ہو چکا ہے ، پاکستان میں رہنا غیر قانونی ہے۔ عدالت سنتھیا کو پاکستان سے ڈی پورٹ کرنے کے احکامات جاری کرے۔ اس درخواست کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ کریں گے۔
PPP Rawalpindi General Secretary Chaudhry Iftikhar has filed a petition in the Islamabad High Court in which Cabinet Secretary, Home Secretary, FIA and SECP have been made parties.
The petition states that Cynthia is involved in anti-state activities and has access to intelligence agencies. He has been in Pakistan for ten years and his sources of income are unknown. Cynthia also has a business registered with the SECP. no. The American citizen also leveled allegations against Benazir Bhutto and damaged the country’s international reputation. The FIA is investigating the matter. The activities of a US citizen should be banned. According to the petitioner, the visa of Cynthia Richie, an American citizen, expired in March. It is illegal to stay in Pakistan. The court should issue orders to deport Cynthia from Pakistan. The petition will be heard by Chief Justice Islamabad High Court Athar Minallah.