Panjgur: 3 Youths Martyred And 8 Injured During Firing on Convoy of Security Forces

0
665
Panjgor
Panjgor

پنجگور: سکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کے دوران 3 نوجوان شہید اور 8 زخمی

اسلام آباد: پنجگور میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر فائرنگ کردی ، 3 نوجوان ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق زخمی ہونے والے پانچ افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

میڈیا کے مطابق ، زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔

ISLAMABAD: Terrorists opened fire on a convoy of security forces in Panjgur, killing three youths and injuring eight others.

The condition of the five injured is critical, according to ISPR.

The injured were shifted to CMH Quetta, according to media.