Pakistani Intelligence Traces Cyber Attacks By Indian Intelligence

0
687
Cyber Attack
Cyber Attack

پاکستانی انٹیلی جنس نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے سائبر حملوں کا سُراغ لگا لیا

پاکستانی خفیہ ایجنسیوں نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے بڑے سائبر حملے کا سراغ لگا لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ایک بیان کے مطابق ، بھارتی خفیہ ایجنسی نے سائبر حملے میں ذاتی سیل فون کو ہیک کررہی تھی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ، بھارتی خفیہ ایجنسی سرکاری اور فوجی موبائل اور تکنیکی آلات کو ہیک کر رہی تھی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ، دشمن کی خفیہ ایجنسیوں کے اہداف کی تحقیقات کی جارہی ہیں جبکہ پاکستانی فوج نے اس طرح کی سرگرمیوں کو ناکام بنانے کے لئے مزید اقدامات اٹھائے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ، ان اقدامات میں سائبر سیکیورٹی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اقدامات شامل ہیں۔

Pakistani intelligence agencies detect major cyber attack by Indian intelligence.

According to a statement from the Pakistan Army Public Relations (ISPR), the Indian intelligence agency was hacking into a personal cell phone in a cyber attack.

According to ISPR, the Indian intelligence agency was hacking government and military mobile and technical devices.

According to a Pakistan Army spokesman, targets of the enemy’s intelligence agencies are being investigated, while the Pakistani military has taken further steps to thwart such activities.

According to the ISPR, these measures include measures against violators of cyber security SOPs.