پاکستان کا افغانستان کے لئے بھارت کی برآمدات کے لئے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان
پاکستان نے زمینی راستے سے بھارت کی برآمدات کے لئے واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان کیا ہے ، جس کے تحت بھارت کو زمینی راستے سے افغان مصنوعات پہنچانے کا کام 15 جولائی سے شروع ہوگا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق واہگہ بارڈر پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت 15 جولائی سے کھولا جارہا ہے ۔پاکستان نے افغان حکومت کی خصوصی درخواست پر واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت اپنا وعدہ پورا کیا ہے ، جس کے تحت پاکستان نے دونوں ممالک کے مابین تمام باہمی تجارت کو بحال کردیا ہے۔ کورونا وائرس کے تناظر میں تمام ایس او پیز اور پروٹوکول کا خیال رکھا جائے گا۔
Pakistan has announced the opening of the Wagah border for India’s exports by land, under which the delivery of Afghan products to India by land will begin on July 15.
According to a Foreign Office spokesperson, the Wagah border is being opened under the Pak-Afghan Transit Trade Agreement from July 15. Pakistan decided to open the Wagah border at the special request of the Afghan government. Pakistan has fulfilled its promise under the Afghan Transit Trade Agreement, under which Pakistan has restored all bilateral trade between the two countries. All SOPs and protocols will be taken care of in the context of Corona virus.