اپوزیشن ذاتی مفادات کے لئے نیب قوانین پر سودے بازی کرنا چاہتی ہے: شبلی فراز
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے بدھ کو کہا کہ حزب اختلاف ذاتی مفادات کے لئے قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین پر سودے بازی کرنا چاہتا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اپوزیشن اپنے آپ کو بچانے کے لئے حکومت پر دباؤ ڈال رہی ہے لیکن این آر او اسے کسی قیمت پر نہیں دیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا ، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے قوانین ملک کے لئے ہیں۔
حزب اختلاف کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) ’سیاسی یتیموں‘ کی ملی بھگت ہے جو عید کے بعد ناکام ہوجائے گی۔ جو لوگ اے پی سی کر رہے ہیں وہ سیاسی طور پر بے روزگار ہوچکے ہیں۔
“سابقہ حکمرانوں کی بدعنوانی نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری نے ایک بڑی پارٹی کو محدود کردیا ہے۔ میں بلاول کو مشورہ دوں گا کہ وہ سندھ کی دیکھ بھال کرے اور پوچھے کہ منی لانڈرنگ کس نے کی ہے اور کس کے جعلی اکاؤنٹ ہیں۔
Federal Minister of Information and Broadcasting Senator Shibli Faraz said on Wednesday that the opposition wanted to negotiate the laws of the National Accountability Bureau (NAB) for personal interests.
Speaking to the media, Shibli Faraz said the opposition is pressuring the government to save itself, but NGOs cannot be given to it at any cost. The Financial Action Task Force (FATF) laws apply to the country, he said.
“All opposition parties’ conference (APC) is a collaboration of” political orphans “that will fail after the oath. Those who conduct the APC have become politically unemployed.
“The corruption of former rulers destroyed the Pakistani economy. Bilawal Bhutto Zardari and Asif Ali Zardari have limited a big party. I will advise Bilawal to take care of Sindh and to ask who has committed money laundering and who has wrong accounts.”