Another doctor in the fight against COVID-19 lost his life last day.
The deputy medical superintendent (MS) of the Khairpur Civil Hospital died in the fight against the deadly virus.
کورونا وائرس کی وجہ سے ایک اور ڈاکٹر کی موت ہوگئی
کوویڈ- 19 کے خلاف جنگ میں ایک اور ڈاکٹر گذشتہ روز اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سول اسپتال خیرپور کے ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) مہلک وائرس سے لڑتے ہوئے انتقال کرگئے۔