Hayatabad Medical Complex, Peshawar After being infected with the corona virus a week ago, Doctor Muhammad Javed lost his life fighting the corona virus.
Dr. Javed was infected with the deadly corona virus a week ago when he treated COVID-19 patients in the complex. This emerges from the Hayatabad Medical Complex Medical Cell.
Dr. Javed was under treatment and was ventilated for a critical condition, but succumbed to the coronavirus.
ایک اور ڈاکٹر پشاور میں کورونا وائرس سے جانبحق
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس ، پشاور میں ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد ، ڈاکٹر محمد جاوید کورون وائرس سے لڑی جانیوالے جنگ میں زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میڈیکل سیل کے مطابق ، ڈاکٹر جاوید ایک ہفتہ قبل مہلک کورونا وائرس سے متاثر ہوا تھا جب کمپلیکس میں کورونا کے مریضوں کا علاج کر رہا تھا۔
ڈاکٹر جاوید زیر علاج تھے اور تشویشناک حالت کی وجہ سے انئیں وینٹیلیٹر پر ڈال دیا گیا تھا ، لیکن وہ کورونا وائرس سے دم توڑ گئے۔