On July 24, 2020, gold prices increased by Rs. 1,550 per tola

0
696
On July 24, 2020, gold prices increased by Rs. 1,550 per tola
On July 24, 2020, gold prices increased by Rs. 1,550 per tola

چوبیس جولائی 2020 کو سونے کے نرخوں میں فی تولہ 1،550 روپے کا اضافہ ہوا

سونے کی قیمتیں پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1،550 روپے اضافے سے 1،18،850 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 1،329 روپے اضافے سے 1،01،894 روپے ہوگئی۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے سے 1894 امریکی ڈالر فی اونس ہوگئی۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 1330 روپے ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی ، حیدرآباد ، لاہور ، اسلام آباد اور پشاور کی بارٹر مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Gold prices have reached the highest level in Pakistan’s history.

According to data published by the All Pakistan Jewelers Manufacturers Association, the price of gold per tola rose by Rs 1,550 to Rs 1,18,850, while the price of 10 grams of gold rose by Rs 1,329 to Rs 1,01,894.

Gold in the world market has increased by USD 13 to USD 1894 per ounce.

The price of silver per tola is Rs 1,350.

As a result of the price increase, the gold price per tola has reached the highest level in the history of the country in the exchange markets of Karachi, Hyderabad, Lahore, Islamabad and Peshawar.