OGRA Fined 3 more Marketing Companies

0
729
OGRA Fined 3 more Marketing Companies
OGRA Fined 3 more Marketing Companies

اوگرا نے مزید 3 مارکیٹنگ کمپنیوں پر جرمانہ عائد کر دیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے تین مزید نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں پر پٹرول بحران کا الزام عائد کرتے ہوئے مجموعی طور پر ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا ہے۔

ترجمان اوگرا کے جاری کردہ بیان کے مطابق ، تین نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پٹرول کی قلت اور بحران کے سبب ہر ایک پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق تینوں کمپنیوں کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے گئے۔

یاد رہے کہ اوگرا نے 11 جون کو پیٹرول کی قلت کے سبب چھ نجی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں پر مجموعی طور پر 4 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا تھا۔

The Oil and Gas Regulatory Authority (OGRA) has fined three more private oil marketing companies a total of Rs 1.5 crore, citing the petrol crisis.

According to a statement issued by OGRA spokesperson, three private oil marketing companies have been fined Rs 5 million each due to shortage of petrol crisis.

According to the spokesperson, show cause notices were issued to the three companies.

It may be recalled that OGRA had on June 11 imposed a total fine of Rs 4 crore on six private oil marketing companies due to shortage of petrol.