نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
گرین شرٹس کے خلاف بلیک کیپس نے پہلا ٹی ٹونٹی 5 وکٹ سے جیت لیا ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہیں ہوا اور قومی ٹیم کے صرف 4 کھلاڑی 20 کے مجموعی اسکور کے ساتھ پویلین لوٹ گئے۔
محمد رضوان 17 ، حیدر علی 3 جبکہ عبد اللہ شفیق اور محمد حفیظ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔ خوشدل شاہ بھی 39 کے مجموعی اسکور پر 16 رنز بنا کر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔
تاہم ، کپتان شاداب خان (42) ، فہیم اشرف (31) اور عماد وسیم (19) نے بیٹنگ لائن کو کچھ مدد فراہم کی اور مقررہ 20 اوورز میں اسکور 9 وکٹوں کے نقصان پر 153 تک پہنچ گیا۔
شاہین شاہ آفریدی 10 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے جبکہ وہاب ریاض نے 9 رنز بنائے۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے جیکب ڈفی نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ ان کے علاوہ سکاٹ کیگلن نے 3 جبکہ ایش سوڈھی اور بلیئر ٹکر نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Against the Green Shirts, the Black Caps won the first T20 by 5 wickets.
According to the details, Pakistan decided to bat first after winning the toss which did not prove to be correct and only 4 players of the national team returned to the pavilion with a total score of 20.
Mohammad Rizwan 17, Haider Ali 3 while Abdullah Shafiq and Mohammad Hafeez were out without scoring a run. Khushdal Shah also lost his wicket by scoring 16 runs on a total score of 39.
However, skipper Shadab Khan (42), Faheem Ashraf (31) and Emad Wasim (19) provided some help to the batting line and the score reached 153 for 9 in the allotted 20 overs.
Shaheen Shah Afridi remained unbeaten on 10 while Wahab Riaz scored 9.
Jacob Duffy, who made his debut for New Zealand, took 4 wickets. Apart from them, Scott Keglin took 3 wickets while Ash Sodhi and Blair Tucker took one wicket each.