New Zealand abruptly announced the cancellation of the series and repatriation.

0
735
New Zealand abruptly announced the cancellation of the series and repatriation.
New Zealand abruptly announced the cancellation of the series and repatriation.

نیوزی لینڈ نےسیریز کی منسوخی اور وطن واپسی کا اچانک اعلان کر دیا

During the Pakistan tour, the board of the New Zealand cricket team suddenly announced the cancellation and repatriation of the series on the pretext of security concerns.

The first match of the three-match ODI series between Pakistan and New Zealand was to begin at the Rawalpindi Stadium at 2.30 pm today and Pakistan was all set to host the New Zealand team on their soil after 18 years. Announced the end of the tour and the recall of the team.

In this regard, the Pakistan Cricket Board said that the New Zealand team and officials were provided with foolproof security, on which they expressed satisfaction, but suddenly the New Zealand Cricket Board canceled the tour.

According to the PCB, the New Zealand Cricket Board said in the morning that it had received an alert regarding security concerns that would lead to the cancellation of the tour of Pakistan and the team to be sent back home.

A statement issued by the Pakistan Cricket Board said, “We wish to continue the tour as per the schedule and all preparations have been completed. But New Zealand’s decision at the last minute has disappointed cricket fans.

دورہ پاکستان کے دوران نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے بورڈ نے سکیورٹی خدشات کا بہانہ بنا کر سیریز کی منسوخی اور وطن واپسی کا اچانک اعلان کر دیا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج دوپہر ڈھائی بجے راولپنڈی اسٹیڈیم میں شروع ہونا تھا اور پاکستان 18 سال بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم کو اپنی سرزمین پر میزبانی دینے کے لیے تیار تھا۔ دورے کے اختتام اور ٹیم کو واپس بلانے کا اعلان کیا۔

اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم اور آفیشلز کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی ، جس پر انہوں نے اطمینان کا اظہار کیا ، لیکن اچانک نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ منسوخ کر دیا۔

پی سی بی کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے صبح کہا کہ اسے سیکیورٹی خدشات کے حوالے سے الرٹ ملا ہے جس کی وجہ سے دورہ پاکستان منسوخ ہو جائے گا اور ٹیم کو وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ “ہم شیڈول کے مطابق دورے کو جاری رکھنا چاہتے ہیں اور تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ لیکن آخری لمحے نیوزی لینڈ کے فیصلے نے کرکٹ شائقین کو مایوس کیا ہے۔