New Global Cases Report of Covid-19

0
679
Covid-19 Ward
Covid-19 Ward

کورونا وائرس کے نئے عالمی کیسز رپورٹ

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ، کرونا وائرس پر قابو پانے والے ممالک میں ایک بار پھر کورونا وبا میں اضافہ ہورہا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق ایشیاء پیسیفک کے خطے کے ممالک میں نئے کیسز کی اطلاع ملی ہے جس میں سب سے پہلے کورونا وائرس کے متاثرہ افراد منظرِعام پے آئے اور وائرس قابو پایا گیا تھا۔

ڈبلیو ایچ او نے مزید کہا کہ حکومتوں نے کورونا کو کم کرنے کے لئے کی جانے والی کوششوں کی تعریف کی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ وہ کورونا کے نئے کیسوں میں جدوجہد کر رہی ہیں۔ چین ، ہانگ کانگ ، جاپان اور آسٹریلیا میں بھی کورونا وائرس کے نئے کیس سامنے آئے ہیں۔

According to the World Health Organization (WHO), covid-19 epidemics are once again on the rise in countries that control the coronavirus.

According to the WHO, new cases have been reported in countries in the Asia-Pacific region in which the first cases of Covid-19 were reported and the virus was brought under control.

The WHO added that governments have praised efforts to reduce Covid-19 and appear to be fighting new Covid-19. New cases of the Covid-19 have also been reported in China, Hong Kong, Japan and Australia.