غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر نیپرا کھلی کچہری لگائے گی
نیپرا کے زیر اہتمام کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے معاملے پر کھلی کچہری لگے گی۔
نیپرا نے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بجلی کی بندش کے معاملے پر سماعت کے لئے کھلی کچہری منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیپرا کے اعلامیہ کے مطابق ، جمعہ کے روز ایک کھلی کچہری منعقد ہوگی۔
کورونا وائرس کی وجہ سے ، کچہری میں شرکت کے لیے زوم لنک پر آسکتے ہیں اور نیپرا کی ویب سائٹ پر دیئے گئے نمبر پر کال کرکے سماعت میں شریک ہوسکتے ہیں۔
نیپرا کے فراہم کردہ ای میل ایڈریس پر بھی عوام لوڈشیڈنگ سے متعلق اپنی شکایات درج کراسکتے ہیں۔
An open court will be held in Karachi on the issue of unannounced load shedding organized by NEPRA.
NEPRA has announced to hold an open hearing on the issue of unannounced load shedding and power outages. An open forum will be held on Friday, according to a NEPRA statement.
Due to the corona virus, you can come to the Zoom link to attend the court and attend the hearing by calling the number given on the NEPRA website.
The public can also lodge their complaints regarding load shedding at the e-mail address provided by NEPRA.