توشہ خانہ ریفرنس میں نواز شریف کا سمن جاری
احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے لئے سمن جاری کیا ہے۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد اصغر علی توشہ خانہ نے ریفرنس کی سماعت کی۔
سماعت کے دوران احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سمن جاری کیا۔ اشتہار کے متن میں کہا گیا ہے کہ عدالت مطمئن ہے کہ نواز شریف جان بوجھ کر عدالتی کارروائی سے مفرور ہیں۔ ۔
The accountability court has issued a summons for former prime minister Nawaz Sharif in the Tosha Khana reference.
Islamabad Accountability Court Judge Muhammad Asghar Ali Tosha Khana heard the reference.
During the hearing, the accountability court issued a summons to former prime minister Nawaz Sharif. The text of the advertisement said that the court is satisfied that Nawaz Sharif has deliberately absconded from the court proceedings. ۔