نیب نے خواجہ آصف کو طلب کرلیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف کو طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے خواجہ آصف کو نیب کے ذریعہ دستیاب اراضی سے زیادہ اراضی فروخت کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے 26 جون کو صبح 11 بجے طلب کیا ہے۔
نیب ذرائع نے بتایا کہ خواجہ آصف پر بھی اپنے اختیارات سے تجاوز کرنے کا الزام ہے جبکہ خواجہ آصف کے اہل خانہ پر بھی اس کیس میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
The National Accountability Bureau (NAB) has summoned senior PML-N leader Khawaja Asif in the Cantt Housing Society Sialkot case.
According to sources, NAB Lahore has summoned Khawaja Asif on June 26 at 11 am, accusing him of selling more land than was available through NAB.
NAB sources said that Khawaja Asif is also accused of exceeding his authorities while Khawaja Asif’s family is also accused of being involved in the case.