A team of National Accountability Bureau (NAB) has raided the house of PML-N President Shahbaz Sharif to arrest him. A NAB team with a heavy contingent of police reached his residence in Model Town to arrest Shahbaz Sharif. PML-N spokesperson Maryam Aurangzeb has also reached the spot as soon as she came to know about the matter.
شہباز شریف کو گرفتار کرنے کے لئے نیب کا گھر پر چھاپہ
قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے گرفتاری کے لئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ نیب کی ایک ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کرنے ماڈل ٹاؤن میں واقع ان کی رہائش گاہ پہنچی۔ اس معاملے کا پتہ چلتے ہی مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب بھی موقع پر پہنچ گئی ہیں۔