نیب نے پی ٹی آئی کے ایم این اے علی خان جدون کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی علی خان جدون کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات کے چیئرمین علی جدون اور ان کے والد امان اللہ خان جدون کے رہائشی ، تجارتی اور زرعی اثاثوں کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔
اینٹی گرافٹ واچ ڈاگ نے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد سے ایم این اے کے کنبے کے اثاثوں کی تفصیلات بھی پیش کرنے کو کہا ہے۔
The National Accountability Bureau (NAB) has opened an investigation against Ali Khan Jadoon, member of the National Assembly (MNA) of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI).
NAB has requested a record of the residential, commercial, and agricultural assets from Ali Jadoon, chairman of the Permanent Information Committee, and his father Amanullah Khan Jadoon.
The anti-graft watchdog has also asked Deputy Commissioner Abbottabad to provide details of the MNA family’s assets.