نیب نے رانا ثناء اللہ کے خلاف انکوائری کو تحقیقات میں تبدیل کرنے کی اجازت دے دی
قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ کے خلاف انکوائری کو تحقیقات میں تبدیل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
ذرائع کے مطابق ، مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے خلاف اثاثوں سے متعلق فیصلہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی تفصیلی بریفنگ کے بعد لیا گیا۔
انکوائری ٹیم نے رانا ثناء اللہ کی 40 کروڑ سے زائد مالیت کی جائیداد کے شواہد اکٹھے کیے۔ انکوائری کے دوران بورڈ اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے بیانات سے بھی آگاہ کیا گیا۔
The National Accountability Bureau (NAB) Lahore has allowed the inquiry against PML-N leader Rana Sanaullah to be turned into an investigation.
According to sources, the decision on assets against the PML-N leader was taken after a detailed briefing by the joint investigation team.
The inquiry team collected evidence of Rana Sanaullah’s property worth over Rs 400 million. During the inquiry, the statements of the PML-N leader were also informed in the board meeting.