میری انسانی خدمات پر سیاست نہیں کی جانی چاہئے: شاہد آفریدی
کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے دورے کے موقع پر اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا کہ عوام کی خدمت کا سفر گذشتہ تین ماہ سے جاری ہے لیکن میری انسانی خدمات کو سیاسی رنگ نہیں دیا جانا چاہئے ، میں غریبوں کی مدد کرنا چاہتا ہوں۔
شاہد آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں کرکٹ کا ہنر ہے ، میں کرکٹ کے معاملے میں بھی بلوچستان کے لئے حاضر ہوں ، یہاں سے آنے والی صلاحیتوں کو اپنے ساتھ کراچی لے کر جاؤں گا ، کرکٹ کیساتھ بچوں کی تعلیم بھی مکمل کراؤں گا۔
On the occasion of his visit to Quetta Chamber of Commerce, star cricketer Shahid Afridi said that the journey of serving the people has been going on for the last three months but my humanitarian services should not be politicized, I want to help the poor.
Shahid Afridi said that cricket is a skill in Balochistan, I am also present for Balochistan in the matter of cricket, I will take the skills coming from here to Karachi with me, I will also complete the education of children with cricket.